مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9204
باب: افطار میں جلدی کرنے کا بیان
(في) تعجيل الإفطار، وما ذكر فيه
حدیث نمبر: 9204
٩٢٠٤ - حدثنا ابن فضيل عن بيان عن قيس قال: ناول عمر رجلا إناء إلى جنبه حين غربت الشمس فقال له: اشرب ثم قال: لعلك من (المسوفين) (١) بفطره (سوف سوف) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ جب سورج غروب ہوگیا تو حضرت عمر نے اپنے پہلو میں موجود ایک آدمی کو پانی کا برتن پکڑایا اور فرمایا کہ اسے پی لو۔ پھر فرمایا کہ شاید تم ان لوگوں میں سے ہو جو 'ابھی کرتا ہوں، ابھی کرتا ہوں' کہہ کر افطاری میں تاخیر کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (المسرقين) وفي [ص]: (المشرقين) وفي [ف]: (المسرفين) وفي [ب، ز]: (المسوفين).
(٢) في [هـ]: (سرف).