مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9577
باب: جن حضرات نے روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانے کی اجازت دی ہے
من رخص للصائم أن يحتجم
حدیث نمبر: 9577
٩٥٧٧ - حدثنا أبو الأحوص عن عبد الأعلى قال: رأيت أبا عبد الرحمن السلمي احتجم وهو صائم عند غروب الشمس نحوا مما يوافق شرطه فطره فقلت له: يا أبا عبد الرحمن (أما) (١) (تكره) (٢) (الحجامة للصائم) (٣) قال: إنما تكره له مخافة الضعف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبد الرحمن سلمی کو دیکھا، انہوں نے غروب شمس کے وقت روزہ کی حالت میں اس طرح پچھنے لگوائے کہ ان کا پچھنے لگوانا ان کے افطار کے وقت سے جا ملے۔ میں نے ان سے کہا کہ اے ابو عبدا لرحمن ! آپ تو روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانے کو مکروہ قرار دیتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ روزہ دار کے پچھنوں کو صرف کمزور ی پیدا ہونے کے خوف سے مکروہ قرار دیا گیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (إنما).
(٢) في [ص]: (أيكره).
(٣) في [أ]: (للصائم الحجامة).