مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9211
باب: جن حضرات کے نزدیک دورانِ سفر رمضان کا روزہ رکھنا مکروہ ہے
من كره صيام رمضان في السفر
حدیث نمبر: 9211
٩٢١١ - حدثنا معتمر بن سليمان عن عوف (قال) (١): بلغني أن الحسن كان يقول: الإفطار في السفر والحضر (رخصة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حسن فرمایا کرتے تھے کہ سفر اور حضر میں روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ]: (قال).
(٢) في [هـ]: (رخصته).