مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9520
باب: جن حضرات نے روزے کی حالت میں سرمہ لگانے کی اجازت دی ہے
من رخص في الكحل للصائم
حدیث نمبر: 9520
٩٥٢٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ روزہ دار کے لئے سرمہ لگانے میں کوئی حرج نہیں۔