مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9408
باب: روزہ دار کے لئے مسواک کرنے کی اجازت
من رخص في السواك (للصائم)
حدیث نمبر: 9408
٩٤٠٨ - حدثنا ابن علية عن ليث عن مجاهد أنه كره السواك للصائم بعد (الظهر) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد نے ظہر کے بعد روزہ دار کے لئے مسواک کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (الظهرة).