مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9312
باب: اگر کسی آدمی کو فجر کے بارے میں شک ہو کہ فجر طلوع ہوئی ہے یا نہیں، تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يشك في الفجر طلع أم لا
حدیث نمبر: 9312
٩٣١٢ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي (جعفر) (١) قال: كل حتى يتبين لك الفجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ کھاؤ یہاں تک کہ فجر ظاہر ہوجائے۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (خيثمة).