مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9685

باب: روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ معانقہ وغیرہ کرنے کا حکم

ما ذكر في المباشرة للصائم

حدیث نمبر: 9685
٩٦٨٥ - حدثنا عباد (بن) (١) العوام عن الشيباني قال: سألت عكرمة والشعي عن المباشرة فرخصا فيها وسألت ابن (معقل) (٢) فكرهها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ اور حضرت شعبی سے روزے کی حالت میں بیوی سے معانقہ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اس کی رخصت دی۔ حضرت ابن معقل سے سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (مغفل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9685
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7435، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9654، 9668M، ترقيم محمد عوامة: 9526»