مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9345

باب: اگر کوئی شخص نفلی روزہ رکھ کر اسے توڑ دے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

في الرجل يصوم تطوعا ثم يفطر

حدیث نمبر: 9345
٩٣٤٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد اللَّه بن مسلم عن عطاء ومجاهد أنهما كانا إذا زارا رجلا (أو) (١) دعيا إلى طعام وهما صائمان، (إن) (٢) سألهما أن يفطرا أفطرا (٣) كانا يقولان: (نقضي) (٤) يوما مكانه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء اور حضرت مجاہد اگر کسی آدمی سے ملاقات کے لئے جاتے یا انہیں کھانے کی دعوت دی جاتی اور ان حضرات کا روزہ ہوتا، اس حالت میں اگر وہ ان سے روزہ توڑنے کا کہتا تو یہ روزہ توڑ دیتے اور فرماتے کہ ہم اس کے بدلے ایک دن کی قضا کرلیں گے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (و)، وسقط من: [ص].
(٢) سقط من: [أ].
(٣) في [هـ] زيادة: (و).
(٤) في [أ]: (يقضي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9345
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9190»