مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9480
باب: پیر اور جمعرات کے روزے کا بیان
ما ذكر في صوم الاثنين والخميس
حدیث نمبر: 9480
٩٤٨٠ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد أن عمر بن عبد العزيز كان يصوم الاثنين والخميس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔