مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9364
باب: رمضان کی قضاء متفرق کرکے کرنے کا بیان
ما قالوا في تفريق رمضان
حدیث نمبر: 9364
٩٣٦٤ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن عطاء عن ابن عباس وأبي هريرة قال: لا بأس بقضاء رمضان متفرقا] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رمضان کے روزوں کی قضاء متفرق کرکے رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ك].