مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9391
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضاء کو متفرق نہیں کرسکتا
من كان يقول (لا يفرقه)
حدیث نمبر: 9391
٩٣٩١ - [حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون عن محمد قال في قضاء رمضان (قال) (١): أحب إليَّ أن يصومه كما أفطره] (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد رمضان کے قضاء روزوں کے بارے میں فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات زیادہ پسند ہے کہ وہ انہیں اسی طرح رکھے جس طرح چھوڑا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [أ].