مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9493
باب: جمعہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان
ما ذكر في صوم الجمعة وما جاء فيه
حدیث نمبر: 9493
٩٤٩٣ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: لا (تصم) (١) يوم الجمعة متعمدًا له (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن کا خاص عزم کرکے اس دن روزہ نہ رکھو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ص، ز، ك]: (تصوم).