مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9157
باب: جو حضرات کم روزے رکھا کرتے تھے
من كان يقل الصوم
حدیث نمبر: 9157
٩١٥٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن الحكم قال: كان من أقل أعمالهم الصوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اسلاف کے کم کئے جانے والے اعمال میں سے ایک روزہ تھا۔