مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9897

باب: معتکف کون کون سے اعمال کرسکتا ہے اور کون سے نہیں کرسکتا؟

ما قالوا في المعتكف ما له إذا اعتكف مما يفعله

حدیث نمبر: 9897
٩٨٩٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سعيد بن جبير قال: يشهد الجمعة، ويعود المريض، ويحضر الجنازة (١)، قال مرة: ويجيب الإمام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ معتکف جمعہ کی نماز میں حاضر ہوگا، مریض کی عیادت کرے گا، جنازہ پڑھے گا اور امام کے بلانے پر جائے گا۔

حواشی
(١) في [هـ] زيادة: (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9897
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8050، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9890، 9892، ترقيم محمد عوامة: 9733»