مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9730
باب: اگر روزہ دار کی منی نکل آئی تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا
ما قالوا في الصائم يفطر (حين) يمني
حدیث نمبر: 9730
٩٧٣٠ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا أمنى الصائم أفطر. قلت: فيكفر كفارة المني. قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے فرمایا کہ اگر روزہ دار کی منی نکل آئی تو اس کا روزہ ٹوٹ گیا۔ میں نے کہا کہ کیا وہ منی نکلنے کا کفارہ دے گا ؟ انہوں نے کہا ہاں۔