مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9491

باب: جمعہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان

ما ذكر في صوم الجمعة وما جاء فيه

حدیث نمبر: 9491
٩٤٩١ - (حدثنا) (١) ابن (عيينة) (٢) عن عمران بن ظبيان عن حكيم بن سعد عن علي بن أبي طالب ﵁ ورحمه) (٣) قال: من كان منكم متطوعًا من الشهر أيامًا فليكن صومه يوم الخميس، ولا (يصم) (٤) يوم الجمعة، فإنه يوم طعام وشراب وذكر (أ) (٥) فيجمع اللَّه يومين صالحين يوم صيامه ويوم نسكه مع المسلمين (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ تم میں سے کسی نے اگر کسی مہینے کے کچھ دنوں میں نفلی روزہ رکھنا ہو تو وہ جمعرات کو روزہ رکھے، جمعہ کو روزہ نہ رکھے کیونکہ جمعہ کا دن کھانے، پینے اور ذکر کا دن ہے۔ اس طرح اللہ تعالیٰ اس کے لئے دو نیک دن جمع فرما دیتے ہیں ایک اس کے روزہ کا دن اور دوسرا مسلمانوں کے ساتھ اس کی عبادت کا دن۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ص، ز، ك].
(٢) في [ص، هـ]: (علية).
(٣) في [أ]: (﵁ ورحمه) وفي [ك]: ﵀ كذا في [ب]، وسقط من [ص]. وفي [هـ]: (كرم اللَّه وجهه).
(٤) في [أ، هـ]: (يصوم).
(٥) سقط من: [أ، ب، ص، ز، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9491
درجۂ حدیث محدثین: حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف عمران بن ظبيان.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال بدر الدين العيني: إسناد حسن . قال ابن حجر: إسناده حسن . قال المباركفوري: إسناده حسن . »
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7813، ترقيم محمد عوامة: 9335»