مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9202
باب: افطار میں جلدی کرنے کا بیان
(في) تعجيل الإفطار، وما ذكر فيه
حدیث نمبر: 9202
٩٢٠٢ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن موسى بن أنس أن أنسًا كان يُصْعِد الجارية فوق البيت فيقول: إذا استوى الأفق فأذنيني (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن انس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس ایک باندی کو گھر کے اوپر چڑھاتے اور اس سے فرماتے کہ جب افق برابر ہوجائے تو مجھے بتادینا۔