مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9817
باب: جن حضرات نے صومِ دہر کی اجازت دی ہے
من رخص في صوم الدهر
حدیث نمبر: 9817
٩٨١٧ - حدثنا حماد بن خالد عن عبد الواحد قال: كان عروة يصوم الدهر في السفر وغيره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ سفر اور حضر میں صوم دہر رکھا کرتے تھے۔