مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9386
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضاء کو متفرق نہیں کرسکتا
من كان يقول (لا يفرقه)
حدیث نمبر: 9386
٩٣٨٦ - حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة أنه قال: لا يقطعه إذا كان صحيحًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ اگر تندرست ہو تو روزے تواتر سے رکھے گا۔