مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9947
باب: اگر معتکف نے جماع کرلیا تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في المعتكف يجامع: ما عليه في ذلك؟
حدیث نمبر: 9947
٩٩٤٧ - حدثنا (١) علي (بن) (٢) مسهر عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي في إمرأة نذرت أن (تعتكف) (٣) خمسين يومًا (فاعتكفت) (٤) أربعين ثم جاء زوجها فأرسل إليها فأتته (فقال) (٥): (تتم) (٦) ما بقي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت نے نذر مانی کہ وہ پچاس دن تک اعتکاف کرے گی، ابھی چالیس دن گذرے تھے کہ اس کا خاوند آیا اور اس نے اسے بلوا بھیجا تو وہ اس کے پاس چلی گئی، تو وہ باقی دن پورے کرلے۔
حواشی
(١) في [ص] زيادة: (ابن).
(٢) في [ص]: (عن).
(٣) في [ب، ك، هـ]: (يعتكف).
(٤) في [هـ]: (فاعتكف).
(٥) في [ص]: (قال).
(٦) في [هـ، أ]: (يتم).