مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9990
باب: جب چاند نظر آئے تو کیا کہنا چاہئے؟
ما قالوا في الهلال يرى ما يقال
حدیث نمبر: 9990
٩٩٩٠ - [حدثنا فضيل بن عياض عن منصور عن إبراهيم قال: إذا رأيت الهلال فقل ربي وربك اللَّه] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم چاند دیکھو تو کہو کہ میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ص].