مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9888
باب: معتکف کون کون سے اعمال کرسکتا ہے اور کون سے نہیں کرسکتا؟
ما قالوا في المعتكف ما له إذا اعتكف مما يفعله
حدیث نمبر: 9888
٩٨٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عاصم ⦗٩١⦘ ابن ضمرة عن علي قال: إذا اعتكف الرجل فليشهد الجمعة وليعد المريض و (ليحضر) (٢) الجنازة وليأتِ أهله وليأمرهم بالحاجة وهو قائم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اعتکاف میں بیٹھے تو اسے چاہئے کہ جمعہ کی نماز میں حاضر ہو، مریض کی عیادت کرے، جنازہ میں شریک ہو، اپنے گھر والوں کے پاس آئے اور کھڑے کھڑے انہیں اپنی ضرورت کا حکم دے دے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ص]: (حدثنا).
(٢) في [هـ، ص]: (ليشهد).