مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9749
باب: یومِ شک کے روزے کے بارے میں، کیا اس دن روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
ما قالوا في اليوم الذي يشك فيه (يصام)
حدیث نمبر: 9749
٩٧٤٩ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي قال: ما من يوم أصومه أبغض (إليَّ) (١) من يوم (يختلف) (٢) الناس فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جتنا مجھے اس دن روزہ رکھنا ناپسند ہے جس دن کے بارے میں لوگوں کا اختلاف ہو اتنا مجھے کسی اور دن میں روزہ رکھنا ناپسند نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [هـ]: (بختلف).