کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: کیا معتکف اپنی بیوی کا بوسہ لے سکتا ہے اور کیا اس سے گلے مل سکتا ہے؟
❮
❯
٩٩٤٨ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن جابر) (١) عن عطاء أنه كره للمعتكف أن يقبل (أو) (٢) يباشر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء نے معتکف کے لئے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ وہ اپنی بیوی کا بوسہ لے یا اس سے گلے ملے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9948
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9948، ترقيم محمد عوامة 9781)
٩٩٤٩ - حدثنا (الفضل) (١) ابن دكين قال: (نا) (٢) شريك عن منصور عن إبراهيم قال: لا يقبل المعتكف ولا يباشر.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ معتکف نہ اپنی بیوی کا بوسہ لے گا نہ اس سے گلے ملے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9949
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9949، ترقيم محمد عوامة 9782)