مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9928
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتا ہے
من قال لا اعتكاف إلا في مسجد يجمع فيه
حدیث نمبر: 9928
٩٩٢٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف مصر جامع میں ہوتا ہے۔