مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9922
باب: جن حضرات نے اپنی قوم کی مسجد میں اعتکاف کیا
من اعتكف في مسجد قومه ومن فعله
حدیث نمبر: 9922
٩٩٢٢ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن همام بن الحارث أنه اعتكف في مسجد قومه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہمام بن حارث نے اپنی قوم کی مسجد میں اعتکاف کیا۔