مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9914

باب: جن حضرات نے معتکف کے لئے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ وہ چھت کے نیچے جائے

من كره للمعتكف أن يدخل سقفا

حدیث نمبر: 9914
٩٩١٤ - حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا يدخل (سقفًا) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ معتکف چھت کے نیچے نہیں آئے گا۔

حواشی
(١) في [ك]: (الأخرص).
(٢) في [ص، ط، هـ]: (بيتًا مسقفًا)، وفي [ز]: (بيتًا سقفًا)، وانظر: المحلى ٥/ ١٩٠، والفروع ٣/ ١٣٧.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9914
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9749»