مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9200

باب: افطار میں جلدی کرنے کا بیان

(في) تعجيل الإفطار، وما ذكر فيه

حدیث نمبر: 9200
٩٢٠٠ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة عن سعيد بن المسيب قال: إذا رأيت (أن) (١) العصر قد (فاتك) (٢) فاشرب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب تم دیکھو کہ عصر کی نماز کا وقت نکل گیا تو روزہ افطار کرلو۔

حواشی
(١) سقط من: [أ]: (إن)، وكذا في [ك].
(٢) في [أ، جـ، ك]: (فاتتك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9200
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9047»