مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9816
باب: جن حضرات نے صومِ دہر کی اجازت دی ہے
من رخص في صوم الدهر
حدیث نمبر: 9816
٩٨١٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم أن الأسود كان يصوم الدهر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود صوم دہر رکھا کرتے تھے۔
باب: جن حضرات نے صومِ دہر کی اجازت دی ہے
من رخص في صوم الدهر
٩٨١٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم أن الأسود كان يصوم الدهر.حضرت اسود صوم دہر رکھا کرتے تھے۔