مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9388
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضاء کو متفرق نہیں کرسکتا
من كان يقول (لا يفرقه)
حدیث نمبر: 9388
٩٣٨٨ - حدثنا (عبدة) (١) عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: يقضيه كهيئته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جیسے قضاء ہوئے تھے ویسے قضاء کرے گا۔
حواشی
(١) في [ص، هـ]: (عبيدة).