مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9747

باب: یومِ شک کے روزے کے بارے میں، کیا اس دن روزہ رکھا جاسکتا ہے؟

ما قالوا في اليوم الذي يشك فيه (يصام)

حدیث نمبر: 9747
٩٧٤٧ - حدثنا وكيع عن مهدي بن ميمون عن ابن سيرين قال: أصبحنا يومًا بالبصرة ولسنا ندري على ما نحن فيه من صومنا في اليوم الذي يشك فيه، فأتينا أنس ابن مالك فإذا هو قد أخذ (حريرة) (١) كان يأخذها قبل أن (يغدو) (٢) ثم (غدا) (٣)، ثم أتيت أبا السوار (٤) (العتكي) (٥) فدعا (بغدائه) (٦) (ثم تغدى) (٧)، ثم أتيت مسلم ابن (يسار) (٨) فوجدته مفطرًا (٩).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نے بصرہ میں صبح کی اور ہمیں معلوم نہیں تھا کہ اس یوم شک میں ہمارے روزے کا کیا حکم ہے۔ چناچہ ہم حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، وہ حریرہ لے رہے تھے جو وہ صبح باہر نکلنے سے پہلے لیا کرتے تھے، پھر وہ باہر تشریف لے گئے۔ پھر میں ابو سوار عدوی کے پاس آیا انہوں نے بھی اپنا کھانا منگوا کرکھایا۔ پھر میں حضرت مسلم بن یسار کے پاس آیا تو میں نے دیکھا کہ ان کا بھی روزہ نہیں تھا۔

حواشی
(١) في [أ]: (حديرة)، وفي [ص]: (جريرة)، وفي [س]: (خزيرة)، وفي [ب، هـ]: (حديدة).
(٢) في [ص]: (يقدم) وفي [ز]: (تغدوا).
(٣) في [ب، ص، ك]: (غدوا) وسقطت (ثم غدا) من: [أ].
(٤) في [ص] زيادة: (و).
(٥) كذا في النسخ، والمعروف أنه: (العدوي).
(٦) في [ص]: (بغديد).
(٧) سقط من: [هـ].
(٨) في [ص]: (سيار).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9747
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 9587»