مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9155
باب: جو حضرات کم روزے رکھا کرتے تھے
من كان يقل الصوم
حدیث نمبر: 9155
٩١٥٥ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) مهاجر قال: كانوا يرون أن الصوم (أقلُّ) (٢) الأنواع (أجرًا) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مہاجر فرماتے ہیں کہ اسلاف کا خیال یہ تھا کہ روزہ اجر کے اعتبار سے سب سے کم درجے کے اعمال میں سے ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ص، ز، هـ]: (بن).
(٢) في [ص]: (قل).
(٣) في [ص]: (جزا).