مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9883
باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر روزے کے اعتکاف نہیں ہوتا
من قال (لا) اعتكاف إلا بصوم
حدیث نمبر: 9883
٩٨٨٣ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: لم يكن يرى اعتكافًا إلا بصوم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ بغیر روزے کے اعتکاف نہیں ہوتا۔