مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9351
باب: جو حضرات نفلی روزہ توڑنے پر قضاء کے قائل نہ تھے
من كان يفطر من التطوع ولا يقضي
حدیث نمبر: 9351
٩٣٥١ - حدثنا عبيدة عن أبي مسكين قال: كان إبراهيم وسعيد بن جبير في دعوة فقال سعيد: إني كنت (حدثتني) (١) نفسي بالصوم ثم أكل، وقال إبراهيم: ما يعجبني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مسکین کہتے ہیں کہ ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر ایک دعوت میں تھے۔ حضرت سعید نے کہا کہ میں نے تو دل میں روزے کا ارادہ کیا تھا۔ پھر انہوں نے کھالیا اور ابراہیم نے فرمایا کہ مجھے یہ بات پسند نہ تھی۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ك، ص]: (حدثت).