مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9304
باب: اگر کوئی شخص غروبِ شمس کا گمان کرتے ہوئے روزہ افطار کرلے لیکن پھر معلوم ہو کہ ابھی سورج غروب نہیں ہوا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يرى أن الشمس قد غربت
حدیث نمبر: 9304
٩٣٠٤ - حدثنا ابن عيينة عن زيد بن أسلم عن أخيه عن أبيه أفطر عمر في شهر رمضان فقيل له: قد طلعت الشمس فقال: خطب يسير قد كنا جاهدين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے رمضان کے مہینے میں روزہ افطار کیا تو ان سے کہا گیا کہ سورج طلوع ہوگیا ہے ! حضرت عمر نے فرمایا کہ یہ معمولی بات ہے، ہم نے تو پوری کوشش کی تھی۔