مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9602

باب: یومِ عاشوراء کے روزے کا بیان

ما قالوا في صوم (يوم) عاشوراء

حدیث نمبر: 9602
٩٦٠٢ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن الشعبي عن محمد بن صيفي قال: قال لنا رسول اللَّه ﷺ يوم عاشوراء: "أمنكم أحد طعم اليوم؟ " فقلنا: منا من طعم ومنا من لم يطعم قال: فقال: "أتموا بقية يومكم من كان طعم ومن لم يطعم وأرسلوا الى أهل العروض فليتموا بقية يومهم". يعني أهل العروض من حول المدينة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن صیفی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں عاشوراء کے دن فرمایا کہ کیا تم میں سے کوئی ایسا ہے جس نے آج کچھ کھایا ہو ؟ ہم نے عرض کیا کہ ہم میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے کچھ کھایا ہے اور کچھ ایسے ہیں جنہوں نے کچھ نہیں کھایا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے باقی دن کو پورا کرو، جنہوں نے کھایا ہے وہ بھی اور جنہوں نے نہیں کھایا وہ بھی۔ یہ پیغام مدینہ کے کناروں میں رہنے والوں کو بھی بھجوا دو کہ باقی دن کو پورا کرو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9602
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه أحمد (١٩٤٥١) وابن ماجه (١٧٣٥) والنسائي ٤/ ١٩٢ وابن خزيمة (٢٠٩١) وابن حبان (٣٦١٧) والطحاوي في شرح المشكل (٢٢٧٧) وابن قانع ٣/ ٢٠ والطبراني ١٩/ (٥٣٠).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: وهو صحيح . قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3617، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2319 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2641، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1735، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2277، والطبراني فى «الكبير» برقم: 532، 530، 531، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1776، ترقيم محمد عوامة: 9443»