مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9634
باب: عاشوراء کا دن کون سا دن ہے؟
في يوم عاشوراء: أي يوم هو
حدیث نمبر: 9634
٩٦٣٤ - حدثنا وكيع وابن نمير عن سلمة عن الضحاك قال: عاشوراء يوم التاسع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ یوم عاشوراء نو محرم ہے۔