مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9224
باب: جو حضرات سفر میں روزہ رکھتے تھے اور فرماتے تھے کہ سفر میں روزہ رکھنا افضل ہے
من كان يصوم في السفر يقول: هو أفضل
حدیث نمبر: 9224
٩٢٢٤ - حدثنا وكيع عن ابن أبي خالد عن ابن الأسود أن أباه كان يصوم في السفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن اسود فرماتے ہیں کہ ان کے والد سفر میں ر وزہ رکھا کرتے تھے۔