مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10038
باب: اگر کسی شخص نے رمضان کا روزہ چھوڑ دیا تو اس کا کیا کفارہ ہے؟
ما قالوا في الرجل يفطر من رمضان يوما؛ ما عليه؟
حدیث نمبر: 10038
١٠٠٣٨ - (و) (١) عن (ابن) (٢) أبي خالد عن الشعبي (قالا) (٣): يقضي يومًا مكانه.مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے حضرت شعبی سے منقول ہے کہ (ابراہیم اور شعبی) دونوں حضرات نے فرمایا کہ اس کے بدلے ایک دن کی قضا کرے۔
حواشی
(١) زيادة في [أ، ح، ك، و]: (و).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [و، هـ]: (قال).