مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9668
باب: جن حضرات کے نزدیک روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا مکروہ ہے
من كره القبلة للصائم ولم يرخص فيها
حدیث نمبر: 9668
٩٦٦٨ - حدثنا عباد بن العوام عن الشيباني قال: سألت ابن (معقل) (١) فكرهها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن معقل سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (مغفل).