مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9758

باب: یومِ شک کے روزے کے بارے میں، کیا اس دن روزہ رکھا جاسکتا ہے؟

ما قالوا في اليوم الذي يشك فيه (يصام)

حدیث نمبر: 9758
٩٧٥٨ - حدثنا ابن فضيل عن مطرف [عن عامر في اليوم (الذي) (١) يقول الناس (فيه) (٢) (إنه) (٣) من رمضان فقال: لا تصومنّ إلا مع الإمام فإنما كانت أول الفرقة في مثل هذا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر سے یوم شک میں روزہ رکھنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ صرف امام کے ساتھ ہی روزہ رکھو، کیونکہ (مسلمانوں میں) پہلی فرقہ بندی اسی طرح کے معاملے میں ہوئی تھی۔

حواشی
(١) سقط من [أ].
(٢) سقط من [ص، ك].
(٣) سقط من [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9758
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9749، 38664، ترقيم محمد عوامة: 9598»