مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9891
باب: معتکف کون کون سے اعمال کرسکتا ہے اور کون سے نہیں کرسکتا؟
ما قالوا في المعتكف ما له إذا اعتكف مما يفعله
حدیث نمبر: 9891
٩٨٩١ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن سعيد بن جبير قال: يشهد الجمعة، ويعود المريض، و (يحضر) (١) الجنازة، ويخرج إلى (الحاجة) (٢)، ويجيب الإمام، وذلك أن عمرو بن حريث أرسل إليه وهو معتكف فلم يأته فأرسل إليه (فأتاه) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ معتکف جمعہ کی نماز کے لئے حاضر ہوگا، مریض کی عیادت کرے گا، جنازہ میں شریک ہوگا، ضرورت کے لئے جائے گا، امام کے بلانے پر جائے گا۔ یہ بات انہوں نے اس لئے فرمائی کہ حضرت عمرو بن حریث نے انہیں بلا بھیجا تھا جبکہ وہ اعتکاف میں تھے، تو وہ نہیں گئے، پھر انہوں نے دوبارہ بلا بھیجا تو وہ ان کے پاس آگئے تھے۔
حواشی
(١) في [ك، ب، أ]: (يشهد).
(٢) في [ص، هـ]: (حاجة).
(٣) في [ص، هـ]: (فآلمه).