مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9521
باب: جن حضرات نے روزے کی حالت میں سرمہ لگانے کی اجازت دی ہے
من رخص في الكحل للصائم
حدیث نمبر: 9521
٩٥٢١ - وعن ليث عن عطاء قال: لا بأس بالكحل للصائم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ روزہ دار کے لئے سرمہ لگانے میں کوئی حرج نہیں۔