مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9152
باب: جو حضرات کثرت سے روزے رکھتے تھے اور اس کا حکم دیتے تھے
من كان يكثر الصوم ويأمر بذلك
حدیث نمبر: 9152
٩١٥٢ - حدثنا عبدة بن سليمان عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أن عمر سرد الصوم قبل موته بسنتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی وفات سے پہلے دو سال تک مسلسل روزے رکھے ہیں۔