مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9978
باب: یومِ عرفہ کے روزے کے بارے میں
ما قالوا في صوم (يوم) عرفة بغير عرفة
حدیث نمبر: 9978
٩٩٧٨ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه أنه كان يصوم عرفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم یوم عرفہ کا روزہ رکھا کرتے تھے۔