مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9251
باب: اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟
ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر)
حدیث نمبر: 9251
٩٢٥١ - حدثنا ابن علية عن الحجاج عن نافع عن ابن عمر أنه خرج في رمضان فأفطر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما رمضان میں ایک سفر پر نکلے اور انہوں نے روزہ چھوڑ دیا۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا، الحجاج مدلس.