مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10015
باب: روزہ دار کے لیے کلی میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے
(ما) كره للصائم (من) المبالغة في الاستنشاق
حدیث نمبر: 10015
١٠٠١٥ - حدثنا معاوية بن هشام عن عمار بن (رُزَيق) (١) عن أبي فروة عن الشعبي قال: إذا (استنشقت) (٢) وأنت صائم فلا (تبالغ) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر تمہارا روزہ ہو تو ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ نہ کرو۔
حواشی
(١) في [أ، و]: (زر) وفي [ك، ص]: (رُزيق) وفي [ح]: (ربيعة). وفي [هـ]: (زريق).
(٢) في [ح، هـ]: (استنشق).
(٣) في [و]: (يبالغ).