مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9801
باب: جو حضرات رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت میں خوب کوشش کیا کرتے تھے
من كان يجتهد إذا (دخلت) العشر الأواخر من رمضان
حدیث نمبر: 9801
٩٨٠١ - حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن عبيد اللَّه عن عبد الرحمن بن سابط قال: كان النبي ﷺ يوقظ أهله في العشر الأواخر من رمضان ويشمر فيهن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا لرحمن بن سابط فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرے میں اپنے گھر والوں کو جگاتے تھے اور ان راتوں میں (عبادت کے لیے) کمر کس لیا کرتے تھے۔