مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9500

باب: کسی دن یا مہینے کو مقرر کرکے روزہ رکھنا یا کسی رات کو مقرر کرکے اس میں عبادت کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے

من كره أن يصوم يوما يوقته أو شهرا يوقته أو يقوم ليلة يوقتها

حدیث نمبر: 9500
٩٥٠٠ - حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: كان ابن عباس ينهى عن (إفراد) (٢) اليوم كل (ما مر بالإ) (٣) نسان وعن صيام الأيام المعلومة وكان ينهى عن صيام الأشهر لا يخطئن (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کسی دن کو کوئی خصوصی امتیاز دینے، یا مخصوص دنوں میں روزہ رکھنے یا مخصوص مہینوں میں اس طرح روزہ رکھنے سے منع فرماتے تھے کہ اسے کبھی نہ چھوڑا جائے۔

حواشی
(١) في [أ]: (بكير).
(٢) في [ز، ك]: (افتراد) وفي [ص]: (إقتراد).
(٣) في [ب]: بياض.
(٤) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9500
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7855، ترقيم محمد عوامة: 9344»