مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9868
باب: ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
ما قالوا في الشهر كم هو يوما
حدیث نمبر: 9868
٩٨٦٨ - حدثنا ابن أبي عدي عن الجريري عن أبي مصعب عن أبي هريرة قال: رمضان تسع وعشرون (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رمضان انتیس دن کا ہے۔